the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اردن میں آج 15 افراد کو پھانسی دے د ی گئی، جن میں دہشت گردی کے معاملات سزایافتہ 10 مجرمین بھی شامل ہیں۔عدالتی ذرائع اور سرکاری ترجمان محمد النعمانی نے بتایا کہ پھانسی پانے والوں میں دہشت گردی کے متعدد واقعات میں سزا پانے والے افراد بھی شامل ہيں، جن میں ایک دہائي قبل مغربی سیاحوں پر



حملے سے لے کر گزشتہ سال ایک سیکولر قلمکار کے قتل کے معاملے میں سزا پانے والے افراد شامل ہيں۔سرکاری ترجمان محمد النعمانی نے بتایا کہ پھانسی دیئے جانے والوں میں وہ ملزم بھی شامل ہے ،جس کو گزشتہ سال ایک انٹلیجنس عمارت پر حملے کا قصوروار قرار دیا گيا تھا، جس میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.